NRK Meny

About NRK in urdu

کا مقصد لوگو کو ایک کرنا ہے NRK/Informasjon om NRK på urdu/ Information about The Norwegian Broadcasting Corporation (NRK) in urdu.

Arne Flatin, NRK Møre og Romsdal
Foto: Jon-Annar Fordal / NRK

NRKکا مقصد لوگو کو ایک کرنا ہے.

ایک دن کے دوران ناروے میں تقریبا سب کو NRK کی خدمات میں سے ایک یا ایک سے زیادہ استعمال کرتا ہے. عوامی خدمت براڈکاسٹر (NRK)ناروے کے لوگوں کو ایک کرتا آیا ہے اور ایک کرتا رہےگا.

نارویجن براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (NRK) ناروے کے لوگوں کو تین قومی ٹی وی چینلز ، 16 قومی ریڈیو چینل اور ویبسائٹ (www.nrk.no) پیش کرتا ہے.

ہر روز تقریبا دس میں سے نو لوگ NRK کی خدمات) ٹی وی، ریڈیو یا انٹرنیٹ پر( کا استعمال کرتے ہے. اس کا مقصد ناروے کی ساری آبادی کے لئے عوامی خدمت کی نشریات کرنا ہے جو میڈیا سے کیا جاتا ہے.
NRKکا مقصد لوگو کو ایک کرنا ہے.
NRKناروے اور سامی زبان اور ثقافت کو مضبوط بناتا ہے.
ناروے کے لئے، NRK ایک اہم دستاویزات ہے. یہ بڑے واقعات کے دوران جیسے کی اسلو کی وورلڈ سکی چمپونشیپس، ایرووسیوں گیت مقابلے اور کونستیطوطوں دیں ( May 17)


ناروے کا بڑے نشریات ادارے
NRK ریاست کی ملکیت ہے اور پارلیمنٹ (Stortinget) نے وزارت ثقافت کو جنادیش دیا ہے اس کے مالک کےلئے.
NRK غیر تجارتی اور سیاست سے آزاد ہے. تقریبا 3500لوگ ناروے کے 56 محکموں میں کام کرتے ہیں. NRKکے مرکزی دفتر اوسلو میں مارینلیست میں واقع ہے اور ناروے میں سب سے بڑا میڈیا گھر ہے.
NRK کا کل بجٹ پانچ ارب کرون ہے. جس گھارو میں ٹی وی ہے اس گھروں کو لائسنس کی فیس ادا کرنے پڑتی ہے. اس کی فیس NRK کے بجٹ کا 96 فیصد فراہم کرتا ہے. NRK کوئی تجارتی یا سیاسی مفادات کی خدمت نہیں کرتا، اور صرف غیر تجارتی پروگرامنگ فراہم کرتی ہے.
NRK کیا پیش کر سکتے ہیں
NRK معتبر خبریں، معلومات اور دستاویزی فراہم کرتا ہے NRK.معیار، مطابقت، اور ساکھ کے ساتھ پروگرام پیش کرتا ہے. NRK ناروے کے سب حصے سے پروگرام اور خبر پیش کرتا ہے.
بچوں، نوجوانوں اور اقلیتوں کے لئے NRK خاص پروگرام پیش کرتا ہے. یہ ناروے اور سمیع ثقافت، زبان اور شناخت کو مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے.

تقریبا سب NRK استعمال کرتے ہے

دس میں سے نو ناروے کے لوگ ایک دن کے دوران NRK کی خدمات کا استعمال کرتے ہے .
آن لائن اور موبائل سروس کے استعمال کافی اضافہ ہوا ہے. لیکن ٹی وی اور ریڈیو اب NRK کے روزانہ دیکھنے کے اعداد و شمار کے لئے سب سے زیادہ ذمہ دار ہے .

NRK1 ناروے میں نمبر ایک ٹی وی چینل ہے.
2011 میں، NRK1 ناروے میں ٹی وی مارکیٹ کا 32 فیصد حصّہ پیش کرتا تھا.


NRK P1 ناروے میں نمبر ایک ریڈیو چینل ہے.
2011 میں، NRK P1 ناروے میں ریڈیو مارکیٹ کے 52 فیصد حصّہ پیش کرتا تھا.


ویب سائٹ nrk.no ناروے میں دوسری سب سے بڑی ویب سائٹ ہے.
یہ نوجوان لوگوں کے لئے کشش مواد دینے کا مقصد رکھتا ہے.

نوجوان لوگوں میں آن لائن خدمات کے استعمال میں اضافہ کا مطلب ہے کی nrk.no نوجوان لوگوں تک پہچتا ہے.
بچوں کی چینل "NRK سپر" بچوں میں بہت مشہور ہے، بین الاقوامی مقابلے کے ساتھبھی، مثال کے لئے، ڈزنی چینل . یہ ناروے کے سب سے زیادہ مقبول بچوں کا چینل ہے - بچوں کے چینل کی مارکیٹ کا 41 فیصد. روز کے تین میللیوں سامعین کے ساتھ رڈیو آج ناروے کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میڈیا ہے. 2011 میں مارکیٹ میں اس کا 63 فیصد حصّہ تھا.
آج انٹرنیٹ پر گوگل، یوتوبے اور فکبوک جیسی بڑی کومپنیا لوگوں کو ھیںچنے کی کوشش کر رہی ہے. اس کے باوجود NRK ناروے کا ایک اہم ویبستے ہے.

NRKکے چینل
ٹیلی ویژن چینلز
NRK کے تین اہم چینل ہیں.
NRK1: اس کا مقصد ہر عمر کے ناظرین کی بڑی گروپوں کے مفادات کی ایک وسیع رینج کے ساتھ ان لوگو تک پہنچنے کا ہے.
NRK2: یہ زیادہ گہرا کوریج ، )علم، ثقافت اور موجودہ دلچسپی چیز( پیش کرتا ہے.
NRK3/ NRK Super یہ نوجوان کے لئے ثقافت اور تشخص کی مطابقت کے ساتھ تفریح ​​ کرتا ہے اور دلچسپ پروگراموں فراہم کرتا ہے . NRK سپر بچوں کے لئے ایک خصوصی چینل ہے.

ریڈیو چینل
ناروے کی پارلیمنٹ نے مئی2011 میں حکومت کی جانب سے 2017 میں FM سے ڈیجیٹل ریڈیو پر تبدیل کرنے کا منصوبہ منظور کیا. اس وقت تک آپ دونوں ڈیجیٹل کے ساتھ ساتھ FM ریڈیو سن سکتے ہے.
NRK P1ناروے کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن ہے اور 30 سال سے زیادہ عمر والے سامعین کے لئے اچھا مواد فراہم کرنے کا مقصد رکھتا ہے. مقامی اور علاقائی مواد P1 کی پروفائل کا ایک اہم حصہ ہے، اور NRK کے علاقائی دفاتر میں ہفتے کے دن پر دو اہم نشریات کے سلاٹ دی جاتے ہے.
NRK P2ثقافتی اور سماجی معاملات پر دلچسپی پروگرام پیش کرتا ہے. P2 کلاسیکی، جاز،اور مقامی موسیقی پیش کرتا ہے.
NRK P3نوجوان لوگوں کی نئی موسیقی، ہنسی مذاق, تفریح​​، اور نوجوانوں کی زندگی پر مرکوز چینل ہے. 15 سے 30 سال کی امر والے لوگو کے لئے نرک ایک خاص چینل ہے جو ناروے میں نیا موسیقی لاتا ہے.
تین اہم ریڈیو چینل کے علاوہ، NRK خصوصی ریڈیو چینل فراہم کرتا ہے، مثال کے طورNRK Klassik کلاسیکی موسیقی - دن اور رات ، NRK Alltid Nyheterہمیشہ خبریں - بی بی سی ورلڈ سروس کے ساتھ ساتھ دن اور رات کی خبر.
انٹرنیٹ nrk.no :
Nrk.noدنیا، ناروے اور NRK پر سب سے زیادہ اہم واقعات پیش کرتا ہے.. اس نے حالیہ برسوں میں بہت کام کیا ہے اور آج ملک کی معروف کمپنیوں میں سے ایک ہے. صفحہ اول مسلسل ناروے اور دنیا سے خبروں پیش کرتا رہتا ہے. ملک بھر میں مقامی دفاتر سے انٹرنیٹ پر کھیلوں اور تفریح کے خبر ہمیشہ پیش ہوتی رہتی ہے.
NRK - nrksuper.no, P3.no, yr.no , ut.no, NRK skole اس طرح کے آن لائن خدمات فراہم کرتا ہے.
انٹرنیٹ پر موسم کی خدمات (yr.no) اور واقعات کی خدمات (ut.no) آسانی سے استعمال ہو سکتی ہے.

کا مقصد لوگو کو ایک کرنا ہے NRK/Informasjon om NRK på urdu/ Information about The Norwegian Broadcasting Corporation (NRK) in urdu.

(Wordfile - translation: Shreya Parikh)